بپاشا باسو فلموں میں واپسی کیلئے اچھا کردار ملنے کی منتظر

0

ممبئی : بپاشا حال ہی میں ٹی وی کمرشل میں اداکار رنبیر کپور کے ساتھ نظر آئیں تو ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ ہم آپ کو بڑی سکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں لہذا جلد ہی آپ فلموں میں واپس آئیں۔ بپاشا باسو نے ٹویٹ کا جوا ب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے میرے مداحوں سے یہی شکایت سننے کو ملتی ہے لیکن میں ایک بہترین اور درست کردار ملنے کا انتظار کررہی ہوں، مجھے جیسے ہی ایسا کردار ملے گا تو ضرور بڑی سکرین پر واپس آؤں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.