شوبز

گلوکار سلیم جاوید کی 40 برس قبل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی ( شوبز ڈیسک ) یاد رہے کہ 40 برس قبل 7 مارچ کو سلیم جاوید کا پہلا البم ’’لِسن مائی وائس‘‘ ریلیز ہوا تھا، اس وقت وہ نوعمر تھے ۔ سلیم جاوید کا کہنا ہے کہ معلوم ہی نہیں چلا کہ کب 40 برس گزر گئے ،بہت مشکل وقت میں صرف 50 روپے لے کر حیدرآباد سے کراچی آیا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button