اہم خبریںبین الاقوامی

کروشیا : 6.4شدت کا زلزلہ،5افراد ہلاک، متعدد زخمی

زغرب :  کروشیا کے وسطی علاقے میں 6.4 شدت کا زلزلہ ،6افراد ہلاک ،متعددزخمی ،کئی عمارتیں منہدم ہو گئیں۔زلزلے سے زیادہ متاثر پٹرینیا نامی قصبہ ہوا جہاں متعدد مکانات اور عمارتیں زمیں بوس ہو گئیں، کروشیا کے وزیراعظم نے متاثرہ قصبے کے دورے کے بعد کہا کہ زلزلے سے پہنچنے والے جانی و مالی نقصانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے ،رات گئے تک امدادی کارروائیاں جاری رہیں۔دوسری طرف کروشیا میں زلزلے کے بعد سلووینیا نے احتیاطی تدبیر کے طور پر کرشکو ایٹمی پلانٹ بند کر دیا ،بتایاگیا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے سلووینیا کے علاوہ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا تک محسوس کئے گئے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button