لانگ مارچ ہوگا نہ استعفے، سارے پرانی تنخواہ پر کام کریں گے: فواد چودھری

0 31

اسلام آباد :  فواد چودھری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ ہوگا نہ استعفے، سارے پرانی تنخواہ پر کام کریں گے، سیاست واپس معمول پر آگئی ہے۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم اور بلاول شوپیس ہیں، فیصلے نواز اور زرداری نے کرنے ہیں، وہ اپنے مقدموں سے نکلنا چاہتے ہیں، باقی کسی معاملے سے ان کی دلچسپی نہیں، بچوں سے مذاکرات کر کے کسی نے کیوں وقت ضائع کرنا ہے، لانگ مارچ ہو گا نہ استعفیٰ سارے اپنی تنخواہ میں کام کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.