کورونا:اگلے 6ماہ انتہائی بدتر

0 33

واشنگٹن  :  امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا وبا کے حوالے سے اگلے 4 تا 6 ماہ انتہائی بدتر ہوسکتے ہیں۔انہوں نے کہا ان کی فا ؤ نڈیشن کورونا ویکسین کی تیاری اور عوام تک رسائی کے لیے سرگرم ہے ۔اپنی گفتگو کے دوران انہوں نے انسٹیٹیوٹ فار ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایویلویشن (آئی ایچ ایم ای) کی رپورٹ جس میں مزید 2 لاکھ سے زائد اموات کی پیشگوئی کی گئی کو بطور حوالہ پیش کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.