اہم خبریںبین الاقوامی

میلانیا ٹرمپ نے ’وائٹ ہاؤس‘ کو آخری بار کیسے سجایا؟

وائٹ ہاؤس میں چند دنوں کی مہمان امریکی خاتون اوّل میلانیا ٹرمپ نے کرسمس کی آمد پر ہر سال کی طرح اس سال بھی وائٹ ہاؤس کو سجانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے۔

امریکی خاتون اول کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں چند دنوں کی مہمان میلانیا ٹرمپ نے  اس سال بھی وائٹ ہاؤس کو  کرسمس  کی آمد پر دلہن کی طرح سجا دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button