اپوزیشن کے کوئٹہ کے جلسے کے بعد ہم بھی کچھ کریں گے: شیخ رشید

0 29

وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے اپوزیشن کے کوئٹہ کے جلسے کے بعد ہم بھی کچھ کریں گے، اپوزیشن کو یوں کھلا نہیں چھوڑا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ مولانا صاحب کہتے ہیں نئے الیکشن کرائے جائیں، بلاول بھٹو کہتے ہیں قومی حکومت بنائی جائے۔

شیخ رشید نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بیرونی دباؤ کے ساتھ پاکستان کے اندر بھی خلفشار پیدا کیا جارہا ہے، سینیٹ کے انتخابات میں پی ٹی آئی نمایاں کامیابی حاصل کرے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.