نشانہ بازی کے کھیل ورلڈ ڈارٹس چمپئن شپ ٹائٹل ویلز کے گیرائن پرائس نے جیت لیا

0 53

نشانہ بازی کے کھیل ڈارٹنگ ورلڈ گرینڈ پرکس کا ٹائٹل ویلز کے گیرائن پرائس نے جیت لیا، شاندار فتح کا انعام رینکنگ میں دوسری پوزیشن مل گئی۔

ورلڈ گرینڈ پرکس ڈارٹنگ کے فیصلہ کن میچ میں 35 سالہ گروائن پرائس اور ڈچ حریف ڈرک وین کا آمنا سامنا ہوا، ویلش کھلاڑی نے نشانہ بازی کے ٹھنڈے مزاج فائنل کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا، درست نشانے لگا کر برتری کی دھاک بٹھائی، پانچ دو کی شاندار فتح پائی، اس زبردست کامیابی سے گیرائن پرائس کو انعام مل گیا، ڈارٹنگ کی عالمی رینکنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.