چین نے نیا آپٹیکل ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ روانہ کردیا

0 43

شی چھانگ  (شِنہوا) اونچے مدار والے اس آپٹیکل ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ ، گا فن-13 کو لانگ مارچ 3 بی کیرئیر راکٹ کے ذریعے مدار میں بھیجا گیا۔یہ سیٹلائٹ اطلاعاتی خدمات کی فراہمی کے ذریعے معاشی ترقی کیلئے خدمات فراہم کرے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.