کھیل
آسٹریلین ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعزاز

برسبین ( اسپورٹس ڈیسک ) آسٹریلین ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ویمن ون ڈے میں 232 رنز سے ہرا کر تین ،صفر سے کلین سوئپ مکمل کرنے کے ساتھ مینز کرکٹ میں 21 لگاتار فتوحات کا ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا۔




