دلیپ کمار آبائی گھر کی تصاویر بھیجنے پر مداحوں کے شکر گزار

0

ممبئی  :   اور اب پشاور میں مداحوں کی جانب سے لیجنڈ اداکار کے گھر کی تصاویر شیئر کرنے پر انہوں نے شکریہ ادا کیا ہے ۔ دلیپ کمار نے ٹویٹ میں لکھا کہ گزارش پر ترسیل کردہ تصاویر پر بہت شکریہ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.