کھیل

ناردرن کے ہیڈکوچ حارث رؤف کی صلاحیتوں کے معترف

لاہور(سپورٹس رپورٹر)   محمد وسیم نے مزید کہا کہ حارث رؤف کی وجہ سے ٹیم میں اگلے درجے کی انرجی آئی ہے ، حارث نے چیلنجز قبول کئے ہیں وہ کچھ نیا کرنا چاہتا ہے ، روحیل نذیر اور عمر امین کی ڈویلپمنٹ اسی طرح کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جیسی قومی ٹیم کو ضرورت ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button