شوبز
’’تاریخ کے مسافر‘‘،حنا دل پذیر کو اندراگاندھی کا کردار مل گیا

لاہور : اوراپنے کردار کو خوب نبھابھی رہی ہیں جبکہ علی خان ذوالفقار علی بھٹو کے کردار میں نظر آئیں گے۔ ہٹلر کے روپ میں عمیر ہارون کی جاندار اداکاری بھی دیکھنے کو ملے گی۔ یہ ڈرامہ سیریل پاکستان ،چین اور بھارت کے تعلقات اور سیاست کی کہانی پر مبنی ہوگی ۔




