شوبز
میری زندگی پر بننے والی فلم بریانی کے 12مصالحوں جیسی ہوگی :مہوش حیات

لاہور اداکارہ نے سوشل میڈیا پراپنی کئی ویڈیوز شیئر کیں جس میں وہ اپنے مداحوں کے پوچھے گئے سوالوں کاجواب دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔مہوش حیات کا کہناتھاکہ مجھ پر بننے والی فلم میں ایکشن، ڈرامہ، پیار اور غم بھی شامل ہوگا جبکہ مرکزی رول میں خودکروں گی ۔



