شوبز

بھارتی اداکارہ کا فلم سیٹ سے لباس چوری کرنے کا اعتراف

ممبئی : بھارتی اداکارہ ثانیہ ملہوترا نے اعتراف کیا ہے کہ وہ فلم کے سیٹ سے لباس چوری کر کے لے گئی تھیں ایک حالیہ انٹرویو کے دوران ثانیہ نے ایک دلچسپ واقعہ اس طرح بتایا کہ انہیں ساڑھیاں بے حد پسند ہیں اور انہوں نے اس کیلئے اپنی الماری کو بھی بھر رکھا ہے۔ اداکارہ کے مطابق فلم مینا کشی سنداریشور میں انہیں کاٹن اور سلک کی ساڑھیاں پہننی تھیں ۔

جب فلم کی شوٹنگ اختتام پذیر ہوئی تو وہ سیٹ پر موجود ساڑھیوں میں سے کچھ چوری کر کے لے گئیں۔ ثانیہ نے ساڑھی کو چوری کرنے پر نیٹ فلیکس سے معافی بھی مانگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button