نیب سے ڈرنے والے نہیں، آخری آپشن استعفے ہوں گے: یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد: یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے، نیب سے ڈرنے والے نہیں، آخری آپشن استعفے ہوں گے۔
رہنما پاکستان پیپلزپارٹی و سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا گرفتاریاں معنی…
