شاہد آفریدی نے ایک اور پنڈورا باکس کھول دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ایک اور پنڈورا باکس کھول دیا۔
ایک انٹرویو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ 2011ء کے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دینے کا اچھا موقع تھا جو مصباح الحق کی سلو…
