اہم خبریںبلوچستان

کوئٹہ : کمر توڑ مہنگائی سے عوام عاجز آگئے آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پریشان

کوئٹہ :  کوئٹہ میں کمر توڑ مہنگائی سے عوام عاجز آگئے آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پریشان فی کلوآٹاا سی روپے ہو گیا اب عوام سکھی روٹی کیلئے بھی ترس گئے ہیں اٹے کے بحران نے پورے ملک کی طرع یہاں پر بھی سر اٹھا لیا پرائس کنٹرول کمیٹی صورتحال کا نوٹس لے شہر میں دکانداروں نے اپنے خود ساختہ ریٹ مقرر کر رکھیں ہیں ان سے پو چھنے والا کوئی نہیں سرکاری طور پر انتظامیہ کا کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہے جس سے ریٹ اسمان تک پہنچ گئے اس وقت بازار میں چھوٹے گوشت کی فی کلو قیمت گیارہ سو ر وپے بڑے گوشت کی قیمت فی کلو قیمت چھ سو ر روپے مرغی گوشت کی فی کلو قیمت تین سو روپے جبکہ گوشت اور فروٹ جو کہ عموماً لوگ زیادہ استعمال کرتے ہیں لیکن قیمتں انکی دسترس سے باہر ہیں اور وہ ان کا صرف بہاو معلوم کر سکتے ہیں لیکن خرید نہیں سکتے یہ صرف امیروں کا کھیل ہے غریب کے بچے اج کے اس مہنگائی میں فروٹ نہیںکھا سکتے دالوں اور سبزیوں کی قیمٹیں بھی دو گنا بڑہا دی گئی ہیں جبکہ درزیوں نے بھی اپنی چھریاں تیز کر دیں ہیں فی جوڑا سلائی چھ سے سات سو روپے مقر ر کر د یئے جبکہ اس قیمت پر جوڑا بھی خریدا جا سکتا ہے عوامی حلقوں نے کمشنر ڈی سی اے سی بوری سے مطالبہ کرتے ہوئے اس ظالم مہنگائی کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لینے کی اپیل کی ہے تاکہ اس خود ساختہ مہنگائی سے عوام کو نجات ملے اور انھیں کسی حد تک تو ریلیف مل سکے عوامی حلقوں نے تمام تاجرز دکانداروں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ بھی خدا سے خوف کرتے ہوئے ضروری اشیاءکی قیمتوں میں اعتدال رکھتے ہوئے کم سے کم منافع کمائیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button