اہم خبریںبین الاقوامی
جمہوریت کوکا کولا نہیں،امریکا اپنے نظریاتی ماڈل کو خارجہ پالیسی نہ بنائے : چین

بیجنگ : دنیا میں ایک سیاسی ماڈل رائج ہونے سے زندگی بے کیف اور بے جان ہو جائیگی۔ امریکی خارجہ امور کونسل سے ویڈیو لنک خطاب میں انہوں نے کہا کہ امریکا اپنے نظریاتی ماڈل کو خارجہ پالیسی کا حصہ بنانے کا سلسلہ ترک کر دے ، دنیا میں ایک ہی ماڈل رائج کرنے کی امریکی کوشش درست نہیں ہے ۔ انہوں نے امریکا پر زور دیا کہ بیجنگ کیساتھ امن بقائے باہمی کا راستہ اختیار کرے اور چین کے خود مختار سیاسی نظام کو قبول کرے ۔




