اہم خبریںکھیل

اٹلی کے برفیلے ٹریک پر فری سٹائل اسکیئنگ، سویڈن کی سندرا نے کمال مہارتیں دکھائیں

روم : اٹلی کے برفیلے ٹریک پر فری سٹائل اسکیئنگ ورلڈکپ میں سویڈن کی سندرا اور فرنچ ایتھلیٹ باستین میڈول نے کمال مہارتیں دکھائیں۔

اِنچن کے برف سے ڈھکے پہاڑوں پر دنیا بھر کے اسکیئرز اِن ایکشن ہوئے، ناہموار ٹریک پر رفتار اور توازن کا کڑا امتحان ہوا، کم وقت میں زیادہ اور پرفیکٹ کوشش سے سب محظوظ ہوئے۔مشکل گیم صنف نازک نے خوب زور بازو دکھایا، برفیلے ٹریک پر جوشیلے انداز اپنائے گئے، رفتار اور مہارت کے زبردست مظاہرے دیکھن میں آئے۔
سویڈن کی سندرا نائزلنڈ نے فتح سمیٹی۔

مردوں میں فرنچ اسکیئر باستین میڈول نے کمال پرفارمنس دی، یخ موسم بھی ایتھلیٹس اور پرستاروں کا جوش ٹھنڈا نہ کر سکا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button