Daily Archives

June 21, 2021

ایران اورعالمی طاقتوں میں جوہری مذاکرات غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

ویانا :  ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین طے پانے والا2015کا جوہری معاہدہ بحال کرنے اور امریکا کو معاہدے میں واپس لانے کیلئے ابھی کچھ معاملات پر اختلافات برقرار ہیں،ایرانی سفار تکار عباس آرقچی نے ویانا سے بتایا کہ ہم معاہدے کے بالکل قریب…

ایران کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

تہران  : ایران میں تربیتی طیارہ گرنے سے 2 افرادہلاک ہوگئے، حادثے کی وجہ فنی خرابی بتائی گئی ہے۔ مقامی پولیس عہدیدار نے بتایا کہ طیارہ شمالی خراسان کے علاقے گرمے میں گرا،طیارے میں سوار دونوں افرادہلاک ہوگئے ، طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے گرکر…

مودی کا مقبوضہ کشمیر کو بطور ریاست بحال کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی : مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کو بطور ریاست بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے وزیر اعظم مودی 24جون کو سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے۔ بھارتی ٹی وی نے معاملات سے واقفیت رکھنے والے عہدیدارکے حوالے سے بتایا کہ کشمیر کی وفاقی…

انتہا پسند یہودیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، فلسطینیوں سے شدید جھڑپیں

مقبوضہ بیت المقدس  : انتہا پسند یہودیوں نےایک بار پھر شر انگیز قدم اٹھاتے قبلہ اول مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا، اسلام مخالف نعرے لگائے جس کے نتیجے میں فلسطینیوں سے جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ مقبوضہ بیت المقدس میں یہودیوں کی کارروائیاں بڑھنے لگیں ،…

پشتونخوا میپ کے مرکزی سیکرٹری ،صوبائی صدر وسابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ انتقال کر گئے

کوئٹہ(آن لائن) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری ،صوبائی صدر وسابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی نصراللہ زیرے نے ان کی موت کی تصدیق کی ہے۔سابق سینیٹر…