اہم خبریںبین الاقوامی
ایران اورعالمی طاقتوں میں جوہری مذاکرات غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

ویانا : ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین طے پانے والا2015کا جوہری معاہدہ بحال کرنے اور امریکا کو معاہدے میں واپس لانے کیلئے ابھی کچھ معاملات پر اختلافات برقرار ہیں،ایرانی سفار تکار عباس آرقچی نے ویانا سے بتایا کہ ہم معاہدے کے بالکل قریب ہیں،لیکن ابھی فاصلے برقرار ہیں۔




