Daily Archives

June 21, 2021

شہید محترمہ بینظیر بھٹو تحریک کا نام، انکی طویل جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا

کراچی  :  بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو ایک تحریک کا نام ہے، ان کی طویل جدوجہد اور انسان دوست فلسفہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیربھٹو کے یوم پیدائش پر پیغام جاری…

آج بلوچستان ایک مخلص اور ہمدرد شخصیت سے محروم ہو گیا ہے ، بشریٰ رند

کوئٹہ ( آئی این پی ) پارلیما نی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے سابق سینیٹر اور پشتو نخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر محمد عثمان خان کاکڑ کے انتقال پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج بلوچستان ایک مخلص اور ہمدرد…

اپوزیشن رہنماﺅں کی گرفتاری کے لئے قانونی پہلوﺅں کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی،میر ضیاءلانگو

کوئٹہ (این این آئی) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ 18 جون کو اسمبلی میں پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ہے اپوزیشن رہنماﺅں کی گرفتاری کے لئے قانونی پہلوﺅں کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی جو بھی قانون ہاتھ میں لے گا اس…

کوئٹہ میں پاکستان کا پہلا 24/7 ویکسینیشن سینٹر قائم کردیا گیا

کوئٹہ(آن لائن) کوئٹہ میں پاکستان کا پہلا 24/7 ویکسینیشن سینٹر قائم کردیا گیا جس کاافتتاح پارلیمانی سیکرٹری صحت بلوچستان ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کیااس موقع پرسیکرٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ عزیز احمد جمالی، ڈاکٹر امین خان…

پاکستان پورے خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کررہا ہے،گورنر بلوچستان

کوئٹہ(آن لائن) گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ پاکستان پورے خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کررہا ہے انہوں نے کہا کہ افغانستان میں پائیدار امن کا قیام پورے خطے کے مفاد میں ہے پاکستان گذشتہ چار…

کیوی باؤلر کائیل جیمیسن نے ریکارڈز کے انبار لگا دئیے

لندن  ( سپورٹس ڈیسک )  کیوی فاسٹ باؤلر کائیل جیمیسن نے بھارت کیخلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں ریکارڈز کے انبار لگا دئیے ۔ وہ پہلی مرتبہ اس طرز کے فیصلہ کن مقابلے میں پانچ یا زائد وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے باؤلر بن گئے ہیں۔…

رضوان نے کیلنڈر ایئر میں ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کر لیے

ابو ظہبی ( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے سال 2021 میں ایک ہزار ٹی ٹونٹی رنز مکمل کر لیے ، وہ ایک کیلنڈرسال میں ہزار ٹی ٹونٹی رنز بنانے والے ساتویں پاکستانی کرکٹر ہیں۔29 سالہ محمد رضوان نے پی ایس ایل 6 کے…

پی ایس ایل 6 پلے آف مرحلہ، سلطانز آج اسلام آباد یونائیٹڈ، زلمی کراچی کنگز سے ٹکرائیں گے

لاہور :  پی ایس ایل سکس پلے آف مرحلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ آج ملتان سلطانز سے ٹکرائیں گے، دوسرے میچ میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کا آمنا سامنا ہو گا۔ پی ایس ایل سکس کے پلے آف مرحلے کا آج سے آغاز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز…

اجے دیوگن کو بنگلہ خریدنے کیلئے کروڑوں کا قرض لینا پڑگیا

ممبئی( شوبز ڈیسک ) حال ہی میں اداکار اجے دیوگن نے ممبئی کے مضافاتی علاقے جوہو میں ایک بنگلے کا سودا کیا ہے جس کی قیمت کروڑوں میں ہے ۔ بنگلہ اداکار کی موجودہ رہائش گاہ سے بالکل قریب ہی واقع ہے ، بنگلہ 474مربع میٹر تک پھیلا ہوا ہے جس کی…

اقرا عزیز کو اپنی زندگی کا گزرتا مرحلہ خوبصورت لگنے لگا

لاہور( شوبز ڈیسک ) اقرا عزیز نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ۔تصویر میں اقرا عزیز ناصرف دلکش لگ رہی ہیں بلکہ وہ بے حد خوش بھی نظر آرہی ہیں۔اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ‘مجھے میری زندگی کا یہ مرحلہ بہت خوبصورت لگ رہا…