اہم خبریںشوبز

اجے دیوگن کو بنگلہ خریدنے کیلئے کروڑوں کا قرض لینا پڑگیا

ممبئی( شوبز ڈیسک ) حال ہی میں اداکار اجے دیوگن نے ممبئی کے مضافاتی علاقے جوہو میں ایک بنگلے کا سودا کیا ہے جس کی قیمت کروڑوں میں ہے ۔ بنگلہ اداکار کی موجودہ رہائش گاہ سے بالکل قریب ہی واقع ہے ، بنگلہ 474مربع میٹر تک پھیلا ہوا ہے جس کی مجموعی قیمت 47کروڑ 5لاکھ روپے ہے ۔ اداکار نے پراپرٹی کی قانونی دستاویزات کیلئے 2کروڑ 73 لاکھ ادا کردئیے ، اجے دیوگن نے رواں سال 27اپریل کو 18کروڑ 75لاکھ روپے کا قرض لیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button