اہم خبریںبین الاقوامی
روسی سفیر ذمہ داریاں سنبھالنے کیلئے امریکا روانہ

ماسکو : اس موقع پر ماسکو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سفارتی مشن میں کام کے لئے پوری امید کے ساتھ واپس امریکا جارہاہوں، دو طرفہ تعلقات کی بحالی کے لئے ابھی بہت کام کرنے کی ضرورت ہے ۔




