سپریم کورٹ نے ریلوے کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے 4 ہفتے کی مہلت دے دی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریلوے کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے چار ہفتے کی مہلت دے دی۔ عدالت نے سرکولر ریلوے پر سندھ حکومت اور ریلوے سے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس نے کہا فنڈز موجود ہیں تو منصوبہ مکمل ہونے میں وقت نہیں لگنا چاہیے۔
سپریم کورٹ…
