احسان مانی31اگست کو بین الصوبائی وزارت کے اجلاس میں طلب

0 32

اسلام آباد; چیئرمین پی سی بی احسان مانی 31 اگست کو وفاقی وزارت برائے بین الصوبائی رابطہ کے سٹینڈنگ کمیٹی اجلاس میں پیش ہوں گے جن سے پی سی بی کے مالی معاملات کی تفصیلات پر سوالات کئے جائیں گے،ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے ارکان پی سی بی حکام سے خوش نہیں جو حالیہ مالیاتی رپورٹس کے حوالے سے مناسب جوابات دینے میں ناکام رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.