اہم خبریںبین الاقوامی
افغان امن مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیارہیں :ایران

کابل : رائے سینا ڈائیلاگ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ طالبان خود کو جمہوری نظام کے مطابق ڈھالیں کیونکہ ان کی امارات اسلامی کسی کیلئے بھی قابل قبول نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ طالبان اگر 1990 کی دہائی کی اپنی سیاست بحال کرنا چاہتے ہیں تو یہ کسی طور ممکن نہیں، کیونکہ افغانستان مکمل طور پر تبدیل ہو چکا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایران افغان امن مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار ہے ۔



