سپریم کورٹ دہشتگردی کے مجرموں کو معافی دینے پر اسلامی اسکالرز سے مشاورت کرے گی
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے ممکنہ طور پر اس بات کا تعین کیا جانا ہے کہ کیا دہشت گردی کے الزامات میں سزا یافتہ قیدیوں کو معافی دینے کا استحقاق یا بنیادی حق ہے یا نہیں۔
رپورٹ کے مطابق اس معاملے پر کسی حتمی نتیجے تک پہنچنے کے لیے جسٹس…
