شوبز
ہراسانی ہر جگہ لیکن اصل مسئلہ ذہنیت ہے :ماہرہ خان

لاہور : خواتین و بچوں کے ساتھ زیادتی کرنیوالے شخص کو یہ بات معلوم ہے کہ میں یہ کرسکتا ہوں اور اسی چیز کو ہمیں سمجھنے کی ضرورت ہے ۔ ماہرہ خان نے کہا پھانسی دینا یا نہ دینا وہ قانون کا معاملہ ہے لیکن میں یہ مانتی ہوں کہ ملزم کو جو بھی سزا دی جائے وہ پوری طرح دی جائے ۔




