کھیل
پشاور زلمی کے ٹیلنٹ ہنٹ سے کرکٹ کو فائدہ ہورہا ہے :وہاب ریاض

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پشاور زلمی کے سٹار وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل اور فاسٹ باؤلر وہاب ریاض بھی موجود تھے ۔ کامران اکمل نے کہا کہ ایم جی زلمی کیمپ ٹیلنٹ سے نوجوان کرکٹرز کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملا ۔ وہاب ریاض نے کہا کہ ٹیلنٹ ہنٹ سے پاکستان کرکٹ کو بہت فائدہ ہورہا ہے ۔




