Daily Archives

August 15, 2022

شادی کے 12 سال بعد اداکارہ کرن تعبیر کے ہاں بچے کی پیدائش

رواں برس فروری میں ’شِزا اور فضا‘ کی کلپ وائرل ہونے سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ کرن تعبیر کے ہاں شادی کے 12 سال بعد پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ کرن تعبیر گزشتہ ایک دہائی سے زائد عرصے سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں، انہوں نے ماڈلنگ سے کیریئر…

ایک تھا ٹائیگر کے ’دس سال‘ مکمل ہونے پر سلمان خان کا بڑا اعلان

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان اور کوئین کترینہ کیف نے فلم ’ایک تھا ٹائیگر‘ کے 10 سال مکمل ہونے پر بڑا اعلان کردیا ہے۔ سلو میاں کی ایکشن فلموں کے شائقین ہو جائیں تیار کیونکہ ٹائیگر کی ایک مرتبہ پھر سنیما گھروں میں واپسی ہونے والی ہے،…

اسلامک گیمز،پاکستانی خواتین سوئمرز کی فائنل تک رسائی

ترکی میں جاری اسلامک گیمز میں پاکستانی سوئمر جہاں آرا نبی اور بسمعہ خان  نے فائنل تک رسائی پالی ہے ۔ سومیٹر فری سٹائل  سیمی فائنل میں  جہاں آرا نے اٹھارہ عشاریہ پندرہ سکینڈز میں مقررہ فاصلہ طے کرکے برتری ثابت کی، بسمعہ خان نے سومیٹر…

اسلامک گیمز میں پاکستان کو ایک برانز میڈل مل گیا

اسلامک گیمز کی پیرا ٹبیل ٹینس میں الطاف الرحمان کانسی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب ہوگئے۔ ترکی میں جاری اسلامک گیمز میں پاکستان کے میڈلز کی تعداد اب دو ہوگئی ہے، اس سے پہلے جیولین تھرو میں ارشد ندیم گولڈ میڈل کے ساتھ برتری ثابت کرچکے ہیں۔…

اسلامی یکجہتی گیمز میں ویٹ لفٹر نوح دستگیر بھی میڈل نہ جیت سکے

اسلامی یکجہتی گیمز میں ویٹ لفٹر  نوح دستگیر بٹ بھی میڈل نہ جیت سکے۔ 109+ کلو گرام کیٹیگری میں نوح کی چوتھی پوزیشن رہی۔ کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اسلامی یکجہتی گیمز میں فارم میں نہ رہے۔ نوح دستگیر بٹ نے اسنیچ میں 162 اور کلین اینڈ…

سلمان رشدی پر حملے سے کوئی تعلق نہیں، وہ خود اس کے ذمہ دار ہیں: ایران

ایران نے سلمان رشدی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے شخص سے کسی بھی قسم کے تعلق کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اس حملے کا ذمہ دار خود سلمان رشدی کو ہی قرار دیا ہے۔ نیویارک میں ایک تقریب کے دوران سٹیج پر چڑھ کر ایک شخص نے 75 سالہ مصنف سلمان…

سابق افغان سیکیورٹی اہلکاروں کو امریکا مخالف ممالک کی جانب سے بھرتی کیے جانے کا خدشہ

ریپبلکن قانون سازوں نے کہا ہے کہ امریکی انخلا کے آپریشن کے نتیجے میں امریکی کارروائیوں کے بارے میں حساس معلومات رکھنے والے سابق افغان سکیورٹی اہلکاروں کو روس، چین اور ایران کی طرف سے بھرتی یا ان سے زبردستی کیے جانے کا خطرہ ہے اور صدر جو…

ایک سال پہلے افغانستان میں طالبان کی آمد اور امریکی انخلا کا آنکھوں دیکھا حال

کیا یہ ایک ڈرؤانا خواب ہے؟ یا جو گزر گیا وہ ایک سہانا سپنا تھا؟ کئی راتوں سے فضاؤں میں مسلسل بھنبھناہٹ ہوتی رہی اور جہازوں اور ہیلی کاپٹروں کی آواز سر درد بنتی گئی۔ کئی دنوں سے میرا اضطراب بلڈ پریشر کی طرح کبھی بڑھ جاتا اور کبھی خود کو…

شہباز شریف، سعودی ولی عہد کا تجارت اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم

پاکستان اور سعودی عرب نے سرمایہ کاری، توانائی اور تجارت کے شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ دفتر وزیر اعظم سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے نائب وزیر اعظم و وزیر دفاع ولی عہد شہزادہ محمد بن…

کشمیریوں کی بہادری ہی ان کی اصل جیت ہے، مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی بہادری ہی ان کی اصل جیت ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی یوم آزادی پر کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا، ایف نائن پارک میں احتجاجاً کالے غبارے ہوا میں چھوڑے گئے۔ مشعال ملک نے تقریب سے…