شوبز
ایک تھا ٹائیگر کے ’دس سال‘ مکمل ہونے پر سلمان خان کا بڑا اعلان

بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان اور کوئین کترینہ کیف نے فلم ’ایک تھا ٹائیگر‘ کے 10 سال مکمل ہونے پر بڑا اعلان کردیا ہے۔
سلو میاں کی ایکشن فلموں کے شائقین ہو جائیں تیار کیونکہ ٹائیگر کی ایک مرتبہ پھر سنیما گھروں میں واپسی ہونے والی ہے، سلمان خان نے ایک تھا ٹائیگر 3 کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔
یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم’ایک تھا ٹائیگر 3‘ سال 2023 میں 23 اپریل کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔



