Daily Archives

August 14, 2022

ماشکیل ،نوکچاہ می گورئمنٹ پرائمری سکول میں یوم آزادی پاکستان کے مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد،…

ماشکیل ملک کے علاقوں کی طرح ماشکیل کے پہاڑی علاقے نوکچاہ می گورئمنٹ پرائمری سکول میں یوم آزادی پاکستان کے مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پرچم کشائی کی رسم ادا کی اور سلامتی دی تقریب کے مہمان خاص تحصیل ماشکیل کی دوسری…

پشین بھر میں 75 واں جشن یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا گیا

پشین ضلع پشین بھر میں 75 واں جشن یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا گیا۔ مختلف سرکاری اور غیرسرکاری اداروں سمیت سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کی جانب سے مختلف تقاریب، سیمینارز اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا ۔ اور آزادی کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے…

ڈھاڈر میں جشن آزادی حالیہ مون سون اور سیلابی صورتحال کے باعث جانی و مالی کے نقصانات کی وجہ سے سادگی…

بولان ملک بھر کی طرح ضلع کچھی کے ہیڈ کوارٹر ڈھاڈر میں بھی جشن آزادی حالیہ مون سون اور سیلابی صورتحال کے باعث جانی و مالی کے نقصانات کی وجہ سے سادگی کے ساتھ منایا گیا ۔ اس ضمن میں ڈی سی آفس ڈھاڈر میں پر چم کشائی کے بعد ایک سادہ مگر پر…

حالیہ بارشوں سے پہلے والی تباہی کو کنٹرول کرنے میں صوبائی حکومت نے کوئی بھی کسر نہ چھوڑی، میر ضیاء…

کوئٹہ صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں سے پہلے والی تباہی کو کنٹرول کرنے میں صوبائی حکومت نے کوئی بھی کسر نہ چھوڑی،وزیراعلی بلوچستان اور وفاقی حکومت کی جانب سے 10 لاکھ روپے فی خاندان امداد دے دی گئی ہے،بلو…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہرنائی میں سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ہرنائی میں سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ بزدل دہشت گردوں نے ایک مرتبہ پھر چھپ کر وار کیاہمیں وطن عزیز کی خاطر جانیں قربان کرنے والی بہادر پاک افواج پر فخر ہے۔…

معمولی قلبی اسکین ڈیمینشیا کی قبل از وقت پیش گوئی کرسکتا ہے، تحقیق

میری لینڈ ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دل کے معمولی سے اسکین سے کسی بھی شخص کے آئندہ 10 سالوں میں ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے کے متعلق پیش گوئی کی جا سکتی ہے۔ امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور میں قائم جان ہوپکنز یونیورسٹی کی رہنمائی…

قطر کی غزہ کی تعمیر نو کے لیے مدد فراہمی کی یقین دہانی

غزہ قطرنے اسرائیلی فوج کی غزہ پر حالیہ بمباری سے متاثرہ حصوں کی تعمیر نو کے لیے مدد کا وعدہ کیا ہے۔ اس بارے میں قطر نے جمعہ کے روز حماس کی لیڈر شپ کو اپنے اس فیصلے سے آگاہ کر دیا تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ…

کابل میں خواتین کا احتجاج، طالبان کی طرف سے بذور قوت منتشر

کابل افغان دارالحکومت میں خواتین کے ایک چھوٹے سے گروہ نے اپنی آزادیوں کی واپسی کے لیے ایک ریلی نکالی۔ طالبان نے ریلی کو پرتشدد انداز میں منتشر کر دیا۔ طالبان حکومت نے اب تک خواتین کی آزادیاں بحال کرنے کے وعدے پورے نہیں کیے۔میڈیارپورٹس کے…

بھارتی ارب پتی سرمایہ کار راکیش جھن جھن والا چل بسے

نئی دہلی بھارت کے ارب پتی سرمایہ کار راکیش جھن جھن والا 62 سال کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق راکیش جھن جھن والا ممبئی میں چل بسے۔ راکیش جھن جھن والا کچھ عرصے سے بیمار تھے تاہم ان کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔راکیش جھن جھن…

جوہری قوت بن سکتے ہیں تو معاشی قوت کیوں نہیں؟ وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر پوری قوم سمیت دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانیوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔ اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز…