پاکستان کی 80 فیصد آبادی کو الیکشن کمیشن پر اعتماد نہیں رہا، عمران خان
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جس طرح ہماری پارٹی آگے بڑھی اس طرح پاکستان کی کوئی دوسری پارٹی نہیں بڑھی جب کہ پی پی اندرون سندھ اور ن لیگ سینٹرل پنجاب کی جماعت بن کر رہ گئی۔
اسلام آباد میں تحریک انصاف کے نیشنل…
