Daily Archives

August 4, 2022

جب ہم نے بیرونی کمپنیوں سے پیسے لیے اس وقت قانوناً جائز تھا، عمران خان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب ہم نے کمپنیوں سے پیسے لیے اس وقت قانوناً جائز تھے، 2012 میں بیرونی کمپنی سے پیسے آسکتے تھے اور 2017 بیرونی کمپنی سے پیسے لینے پر پابندی لگی۔   الیکشن کمیشن…

سستی پن بجلی مہنگی کرنے کی واپڈا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

 اسلام آباد: واپڈا نے سستی پن بجلی مہنگی کرنے کے لیے نیپرا میں درخواست دے دی، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ 21 پلانٹس کا اوسط ٹیرف 3.68 روپے فی یونٹ سے بڑھا کر 4.15 روپے مقرر کیا جائے۔  چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی سربراہی میں درخواست…

ڈالر کی قدر 227 روپے سے بھی کم ہوگئی

 کراچی: ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے، آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 227 روپے سے بھی کم ہوگئی۔  دوست ممالک سے رواں ہفتے 4 ارب ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی ضمانت کی اطلاعات اور اسٹیٹ بینک کی سخت مانیٹرنگ کے سبب جمعرات کو بھی ڈالر کی…

پی ٹی آئی رہنماؤں نے چارٹر آف ڈیمانڈ غیر متعلقہ شخص کو جمع کرائی، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چارٹر آف ڈیمانڈ وصول کرنے سے انکار کردیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماؤں نے چارٹر آف ڈیمانڈ جمع کرایا اور نہ ہی ادارے کے…

ایک جج کی وجہ سے سندھ ہائی کورٹ کے ججز کی شہرت کو نقصان پہنچا، جسٹس سجاد کا چیف جسٹس کو خط

سپریم کورٹ کے جج جسٹس سجاد علی شاہ نے چیف جسٹس کو ایک اور خط لکھا جس میں انہوں نے سندھ ہائی کورٹ کے ججز کے بارے میں اٹھائے گئے سوالات پر مایویسی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں پانچ ججز کی تعیناتی پر جوڈیشل کمیشن اجلاس کے معاملے پر جسٹس…

بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، ہلاکتوں کی تعداد 166 تک پہنچ گئی

 کوئٹہ: بلوچستان  میں سیلاب کی تباہ کاریاں مسلسل جاری ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک بچہ اور ایک مرد کی لاش ملی جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 166 تک پہنچ گئی۔ این ڈی ایم اے نے بلوچستان  میں سیلاب اور بارشوں کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں…

کوئٹہ میں پبلک ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کا تیسرا روز، اہم شاہراہیں بند

کوئٹہ میں پبلک ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے تیسرے روز ٹرانسپورٹرز نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ لکپاس، کوئٹہ سے چمن، لورالائی اور ژوب روڈ کو ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا۔ آل پاکستان بس یونین اور دیگر ٹرانسپورٹ یونینز نے احتجاجاً قومی…

عالیہ نے اپنی نئی فلم ’’ڈارلنگ‘‘ کیخلاف مہم پر خاموشی توڑ دی

 ممبئی: بالی ووڈ کی سپر اسٹار عالیہ بھٹ اپنی آنے والی فلم ’’ڈارلنگ‘‘ کے خلاف بائیکاٹ مہم پر بول پڑی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں سوشل میڈیا پر ڈارلنگ فلم کے بائیکاٹ کا ٹرینڈ چلایا جارہا ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ مذکورہ…

کامن ویلتھ گیمز میں نوح بٹ کی کامیابی پر شوبز شخصیات کا ردِعمل

کراچی: کامن ویلتھ گیمز 2022 میں گولڈ میڈل جیتنے پر شوبز شخصیات کا کہنا ہے کہ نوح دستگیر بٹ قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ برطانوی شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان کی کامیابیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا برمنگھم میں پاکستان…

کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی کھلاڑی 200 میٹر ریس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز میں شریک نوجوان ایتھلیٹ شجر عباس سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ الیگزنڈر اسٹیڈیم میں شجر عباس نے دو سو میٹر ریس کی ہیٹ میں پہلی پوزیشن پاکر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔ شجر عباس نے دو سو میٹر ریس 21.12 سکینڈز میں…