Daily Archives

August 25, 2022

سیلابی صورت حال کے باعث وزیر اعظم نے دورہ برطانیہ منسوخ کردیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں سیلابی صورت حال کو مد نظر رکھتے ہوئے برطانیہ کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کو قطر کے بعد لندن روانہ ہونا تھا تاہم انہوں نے ملک میں شدید بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کی…

عمران خان کی دفعہ 144 کے مقدمے میں بھی ضمانت منظور

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمے میں بھی ضمانت منظور کرلی گئی۔ اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود 20 اگست کو شہباز گل کے حق میں ریلی نکال کر سڑک بلاک کرنے کے الزام میں سابق وزیراعظم عمران خان…

راولپنڈی میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے راولپنڈی میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی۔  ممکنہ بارشوں کے پیش نظر کمشنر راولپنڈی نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناخوشگوار صورتحال میں چھوٹی بڑی مشینری کی دستیابی فوری…

نوازشریف سمجھ گئے شہبازاپنے اقتدارکیلئے کہاں تک جا سکتے ہیں، شیخ رشید

 راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو سمجھ آگئی ہے کہ شہباز شریف اپنے اقتدار کے لئے کہاں تک جا سکتے ہیں۔ شیخ رشید نے بیان میں کہا کہ عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ اسکے خلاف دہشت گردی کے پرچے بنوا رہے ہیں…

ریلوے پل کا ایک حصہ ٹوٹ گیا، کوئٹہ اور سبی کے درمیان ٹرین آپریشن معطل

 لاہور: شدید طوفانی بارشوں سے ہیروک ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے پل کا ایک حصہ ٹوٹنے سے کوئٹہ اور سبی کے درمیان ٹرین آپریشن غیرمعینہ مدت کے لیے معطل کر دیا گیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کی موجودگی میں پل کی بحالی کا کام جاری…

بارشوں اور ندی نالوں میں طغیانی کے باعث بلوچستان کا ملک بھر سے رابطہ منقطع

 کوئٹہ: بلوچستان میں بارش برسانے والا ایک اور سسٹم داخل ہوگیا جس کے باعث ندی نالوں میں طغیانی، رابطہ سٹرکیں اور پل ٹوٹنے کے سبب صوبے کا ملک کے دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔  ضلع چمن میں مسلسل بارشوں کے باعث برساتی نالوں میں…

بہن کو زیادتی کے بعد زہر دے کر قتل کیا گیا، سونالی فوگاٹ کے بھائی کا دعویٰ

ممبئی: بھارتی اداکارہ اور بی جے پی رہنما سونالی فوگاٹ کے بھائی کا کہنا ہے کہ ان کی بہن کے ساتھ زیادتی کی گئی اور اسے زہر دے کر قتل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رئیلٹی شو بگ باس کے 14 ویں سیزن میں شرکت کرنے والی  42 سالہ اداکارہ…

سلویسٹر اسٹالون کی اہلیہ طلاق کے لیے عدالت پہنچ گئیں

نیویارک: ہالی ووڈ ریمبو اسٹار سلویسٹر اسٹیلون کی اہلیہ جینیفر فلاون نے شوہر سے علیحدگی کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلویسٹر اسٹیلون کی اہلیہ نے شادی کے 25 سال بعد شوہر سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ اس وقت…

بابراعظم چاہتے ہیں کہ شاہین اسکواڈ کے ہمراہ رہے، ترجمان پی سی بی

 دبئی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو اسکواڈ کے ہمراہ دبئی لیجانے پر بیان سامنے آگیا۔ پی سی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم چاہتے ہیں کہ شاہین آفریدی ٹیم کے ہمراہ رہیں، میڈیکل ٹیم…

ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت مقابلے کے 4 ہزار اضافی ٹکٹس آج فروخت ہوں گے

لاہور: ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلے کے 4 ہزار اضافی ٹکٹس کیلیے ونڈو آج کھلے گی۔ آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلے کے 4 ہزار اضافی ٹکٹس کیلیے ونڈو آج کھلے گی جس سے میلیرن کرکٹ گراؤنڈ میں نشست کے…