Daily Archives

August 13, 2022

مراد سعید کا سوات کے حالات کنٹرول کرنے کے لیے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

سوات: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ اگر 48 گھنٹوں میں سوال کے حالات ٹھیک نہ ہوئے تو عوام کے ساتھ مل کر تحریک چلاؤں گا۔ سوات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد سعید کا کہنا تھا کہ…

رحیم یارخان میں مسافر کوچ پر ٹرک الٹنے سے 12 افراد جاں بحق

 لاہور: رحیم یار خان کے علاقے فیروزہ شہر میں مسافر کوچ پر ٹرک الٹنے سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔  تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑک کے باعث پیش آیا اور سڑک پر پڑے گہرے گڑھے میں پھنسی کوچ پر چینی سے لوڈ ٹرک آن…

عمران خان کا جلد انتخابات کیلئے حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ

عمران خان نے جلد انتخابات کیلئے حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے مشاورتی اجلاس میں جلسے جاری رکھنے اور بیک ڈور ڈپلومیسی کا دائرہ کار بڑھانے پر اتفاق کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کا پارٹی چیئرمین…

فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کا عمران خان کو خط، اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کو خط ارسال کردیا۔ ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی ایف آئی اے انکوائری ٹیم کی جانب سے یہ خط لکھا گیا ہے جس میں…

جعلی اراضی الاٹمنٹ کیس میں عثمان بزدار بے گناہ قرار

ڈیرہ غازی خان: محکمہ اینٹی کرپشن کی انویسٹی گیشن ٹیم نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور اُن کے بھائیوں کو اراضی کیس میں بے گناہ قرار دے دیا جس پر عدالت نے عثمان بزدار اور اُن کے اہل خانہ کو بے قصور قرار دے دیا۔  محکمہ اینٹی کرپشن کی انویسٹی گیشن…

‘ تمام جمہوریت پسند سیاسی پارٹیاں پارلیمان کو بااختیار بنانے کے لیے متحد ہوں، آصف علی زرداری

کراچی  : یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آزاد، خود مختار اور باوقار پاکستان کے لیے عوام کی منتخب پارلیمنٹ کی بالادستی ضروری ہے۔ قائداعظم محمد علی جناحؒ نےآزاد ریاست کی بنیاد رکھی تھی ، ذوالفقار علی بھٹو شہید…

قاسم سوری فارن فنڈنگ کیس میں جاری نوٹس چیلنج کر دیئے

سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے ایف آئی اے کی جانب سے فارن فنڈنگ کیس میں جاری نوٹسز کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ میں میڈٰیا سے بات چیت کرتے ہوئے قاسم سوری نے بتایا کہ درخواست میں موقف اختیار کیا…

کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ تیز

 کراچی: شہر میں کے الیکٹرک کی جانب سے دن اور رات کے اوقات میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں شدت آگئی ہے۔  صفورا اور قائد آباد میں بجلی کی عدم فراہمی پر مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے ٹریفک معطل کر دیا جس کے…

میسی 17 سال میں پہلی بار سال کے بہترین کھلاڑی نامزد نہ ہوسکے

معروف کھلاڑی لیونل میسی 17 سال میں پہلی بار سال کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ ’Ballon d’Or‘ کیلئے نامزد نہ ہوسکے۔ فرانسیسی فٹبال حکام نے سال کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کیلئے 30 کھلاڑیوں پر مشتمل نامزدگیوں کا اعلان کیا جس میں 2005 کے بعد پہلی…

ملک دشمن عناصر یوم آزادی پر دہشت گردی کرنا چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر یومِ آزادی کے موقع پر دہشت گردی کے ذریعے صوبے میں اپنی موجودگی ثابت کرنا چاہتے ہیں۔  وزیراعلیٰ بلوچستان کی آئی جی بلوچستان سے ملاقات ہوئی، جس میں یوم آزادی کے…