Daily Archives

August 15, 2022

الیکشن کمیشن نے محمد میاں سومرو کو ڈی نوٹیفائی کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی محمد میاں سومرو کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔ واضح رہے کہ محمد میاں سومرو این اے 196 جیک آباد سے رکن قومی اسمبلی منتحب ہوئے تھے۔ خیال رہے کہ چند روز قبل…

این اے 246 الیکشن: نبیل گبول نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پراعتراضات جمع کروادیے

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی پراعتراضات جمع کروادیے۔ نبیل گبول نے اعتراض کی باقاعدہ درخواست آر او این اے 246 کو…

سابق صدر آصف زرداری نے دبئی میں سیاسی سرگرمی مزید تیز کر دی

سابق صدر آصف علی زرداری نے دبئی میں سیاسی سرگرمیاں مزید تیز کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے وزیر بلدیات ناصر شاہ کو فوری دبئی طلب کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر بلدیات ناصر شاہ آصف زرداری کے طلب کرنے پر فوری دبئی پہنچ…

نواز شریف ستمبر میں آرہے ہیں، انہیں جیل نہیں جانے دیں گے، جاوید لطیف

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف ستمبر میں پاکستان واپس آرہے ہیں، وہ جیل سے نہیں ڈرتے لیکن ایک چیز ذہن میں رکھیں ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہے، ثاقب نثار کی ہدایت پر ہمیں سزا سنائی گئی، اس لیے…

بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کیلیے مزید امدادی سامان روانہ

بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے مزید امدادی سامان روانہ کر دیا گیا جس میں 200 اسکول خیمے بھی امدادی سامان کا حصہ ہیں۔ روانہ کی گئی تازہ کھیپ میں 60 ہزار افراد کے لیے ترپالیں، کمبل اور مچھر دانیاں روانہ کی گئیں، امدادی سامان میں 35…

توبہ اچکزئی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سے سیلابی صورتحال

بلوچستان کے علاقے توبہ اچکزئی میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا، گوال، ماکوکچ، اغبرگ کی ندی میں اونچے درجے کے سیلابی ریلے آئے ہیں۔ کنٹرول روم کے مطابق اغبرگ میں سیلابی پانی باغات اور فصلوں میں داخل ہوگیا۔ توبہ اچکزئی میں…

بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، اموات 197 تک پہنچ گئیں

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں مون سون بارشوں سے 3 دیہات مکمل طور پر ڈوب گئے، ضلع دکی میں مدرسے کے بچوں نے چھت پر پناہ لے کر جانیں بچائیں، صوبے میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 197 تک پہنچ گئی ہے۔ بلوچستان میں مون سون بارشوں کے چوتھے اسپیل نے…

شدید بارشوں اور سیلاب سے پورا بلوچستان متاثر ہے، قدوس بزنجو

کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ اس وقت شدید بارشوں اور سیلاب سے پورا صوبہ متاثر ہے جانی نقصان کے علاوہ لوگوں کے مکانات اور اراضیات کو شدید نقصان پہنچاہے حکومت کی اولین ترجیح متاثرین کو فوری امداد کی فراہمی انکی…

بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے تباہی، موسی خیل میں 7افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے تباہی، موسی خیل میں مکانات گرنے سے7افراد جاں بحق سیلابی ریلے کے باعث درجنوں گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے،کوہلو میں متعدد ندیوں میں طغیانی آنے سے کئی سڑکیں زیر آب آگئیں، درجنوں دیہات کا ضلعی ہیڈ…

عامر خان ’لال سنگھ چڈھا‘ کی ریلیز کے بعد ایک مرتبہ پھر مشکل میں پڑگئے

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹشنسٹ عامر خان کی متنازعہ فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ریلیز کے بعد ایک مرتبہ پھر مشکل میں پڑ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلسل تنقید کا نشانہ بننے والی عامر خان کی فلم  لال سنگھ چڈھا کے خلاف  دہلی میں ایف آئی آر درج کر…