Daily Archives

August 7, 2022

اسلامی ٹچ دینےوالےفنکاروں کواب قانونی ٹچ کی ضرورت ہے،رانا ثنا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کا کہنا ہے کہ عالمی بنارسی ٹھگ غیر ملکیوں سے غیر قانونی ڈالر لیتے پکڑے گئے ہیں، اسلامی ٹچ دینے والے فنکاروں کو اب قانونی ٹچ کی ضرورت ہے۔ شیخ رشید احمد کے بیان پر وفاقی وزیر اور ن لیگی رہنما رانا…

ڈی ایچ کیو اسپتال ڈی جی خان کی تعمیر میں ناقص میٹریل کے استعمال کا انکشاف

ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈی جی خان کی تعمیر میں ناقص میٹریل کے استعمال کا انکشاف،،،،اینٹی کرپشن نے محکمہ بلڈنگ کے افسران سے اسی لاکھ روپے وصول کرکے قومی خزانے میں جمع کرا دیے۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈیرہ غازی خان میں…

فارن ایجنٹ اور فارن ایڈڈ پارٹی کے قانون کے تمام دروازے بند ہوتے ہیں، مریم اورنگزیب

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف پولیٹیکل پارٹی آرڈر 2002 کے تحت فارن ایڈڈ پارٹی ڈکلئیر ہو گئی ہے، فارن ایجنٹ اور فارن ایڈد پارٹی کے قانون کے تمام دروازے بند ہوتے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے بیان پہ…

سیلاب متاثرہ علاقوں میں متاثرین تاحال امداد کے منتظر

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے ) ( NDMA ) کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب ( Flood ) سے ملک بھر میں اموات کی تعداد 552 جب کہ زخمیوں کی تعداد 628 ہوگئی ہے۔ خضدار خضدار میں حالیہ سیلاب سے زراعت کا شعبہ سب سے متاثر…

8 محرم الحرام کا جلوس، کراچی کا ٹریفک پلان جاری

** بازو کٹوا دیے لیکن عَلم نہیں گرنے دیا۔ شہنشاہ وفا لشکر حسینی کے علمدار اور حیدر کرار کے لخت جگر حضرت عباس علمدار کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی یاد میں ملک بھر میں مجالس…

شارٹ فال بڑھ گیا، شہروں میں 8 اور دیہی علاقوں میں 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ

 اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 439 میگا واٹ تک پہنچ گیا جس کے باعث شہروں میں 6 تا 8 اور دیہی علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے۔  ملک میں معمول سے زیادہ بارشوں کے باوجود بجلی کی مطلوبہ پیداوار پوری نہ…

لاہور؛ 4 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور کے علاقے شاد باغ میں 4 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم عبدالرحمان بچی کا ہمسایہ ہے اور بچی ملزم کے گھر کھیلنے آئی تھی، والد کی درخواست پر بروقت کارروائی کرتے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی سٹی…

نوجوان بابراعظم کی ویڈیوز دیکھ کر کور ڈرائیو سیکھیں؟

 لندن: انگلینڈ کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین کا کہنا ہے کہ ورلڈ کرکٹ میں اگر نوجوان کرکٹرز تکنیکی شارٹس سیکھنا چاہتے ہیں تو وہ بابراعظم کی ویڈیوز دیکھیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر کمنٹیٹر ناصر حسین کا کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہے…

پی ایس جی نے کلیرمونٹ کو پانچ صفر سے ہرادیا

فرنچ لیگ کے مقابلے میں نیمار جونیئر کا ایک اور لائنل میسی کے دو گولز نے پی ایس جی کو کلیرمونٹ سے مقابلے میں پانچ صفر سے فتح دلا دی۔ فرنچ لیگ کے افتتاحی میچ میں ہی پی ایس جی کا آغاز شاندار رہا، جہاں انہوں نے مخالف ٹیم کے خلاف 5 گول…

امریکا میں ایک اور مسلم نوجوان قتل؛ پاکستانیوں سمیت تعداد 4 ہوگئی

  واشنگٹن: امریکی ریاست نیو میکسیکو میں تواتر کے ساتھ مسلمان نوجوانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی جا رہی ہے جس سے مسلم کمیونیٹی میں خوف کی لہر دوڑ گئی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست نیو میکسیکو کے شہر البیکرکی میں مسلم نوجوان نعیم حسین کو…