سیلاب کی تباہ کاریاں؛ کپاس کے نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
کراچی: شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ملک بھر میں کپاس کی فصل تباہ ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں ملک میں اس کے نرخ تاریخ بلندی پر پہنچ گئے ہیں۔
کارٹن مارکیٹ کے ماہر نسیم عثمان کہتے ہیں کہ مون سون کی شدید اور مسلسل بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے…
