Daily Archives

August 28, 2022

خضدار میں دھماکے اور فائرنگ، 2 افراد زخمی

 خضدار کے علاقے چمروک میں بم دھماکہ اور فائرنگ، کند میں بم دھماکہ۔ اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے چمروک میں عامر غلامانی نامی شخص کی گاڑی آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا گیا، دھماکے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے، جبکہ چمروک کے علاقے میں ایک…

اداکارہ عفت عمر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر برس پڑیں

 کراچی: ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود عمران خان کے جلسے کرنے پر اداکارہ عفت عمر پھٹ پڑیں۔  پاکستان کے چاروں صوبے موسلا دھار بارشوں اور سیلاب کے باعث تباہی پھیلی ہوئی ہے ہر انسانیت سسک رہی ہے اور 1 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن…

ایشیا کپ 2022 میں پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا

 دبئی: ایشیاکپ 2022 کے دوسرے میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گی۔ شائقین کرکٹ پاک بھارت مقابلہ دیکھنے کو بے تاب ہیں تو وہیں دونوں ٹیموں کے کپتان اپنی ٹیمز کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں، گزشتہ…

پاک بھارت ٹاکرا؛ سٹے باز متحرک، بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا

 لاہور: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج ایشیاکپ میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی تاہم اس قبل سٹے باز متحرک ہوگئے ہیں۔  ایشیاکپ میں پاک بھارت میچ کیلئے سٹے بازوں اور بُک میکرز نے بھارت کو فتح کے لیے ہارٹ فیورٹ قرار دے دیا ہے۔ بُک میکرز…

ٹرمپ کی رہائش گاہ سے ضبط دستاویزات کا جائزہ لیں گے،ہوم سکیورٹی

واشنگٹن امریکی قانون سازوں کو لکھے گئے خط کے مطابق امریکی انٹیلی جنس حکام سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے برآمد ہونے والی خفیہ دستاویزات کے حوالے سے ممکنہ قومی سلامتی کے خطرات کا جائزہ کے بارے میں سوچ رہے یہیں۔ امریکی داخلی سلامتی کی ایجنسی…

سعودی عرب تین سو سے زائد اقسام پر مشتمل کھجوریں برآمد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک

ریاض سعودی عرب میں وزارت ماحولیات، پانی اور زراعت نے انکشاف کیا ہے کہ مملکت کھجوروں کی 300 سے زائد اقسام کی پیداوار اور برآمد کرتی ہے جس کی سالانہ پیداوار 1.54 ملین ٹن ہے۔ 2021 کے دوران سعودی عرب کھجور کی برآمدات میں مالیت کے لحاظ سے دنیا…

فرانس ،الجزائر کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں ناقابل واپسی پیش رفت کا عہد

پیرس فرانس کے صدرعمانوایل ماکرون اوران کے الجزائری ہم منصب عبدالمجید تبون نے دونوں ممالک کے تعلقات میں پیش رفت کی ایک نئی، ناقابل تلافی حرکت کے اعلامیے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدرماکرون کے دورے کے اختتام پر جاری کردہ ایک مشترکہ…

یوکرینیوں کوروس میں قیام اورکام کرنے کی اجازت کے حکم نامے پرصدرپوتین کے دست خط

ماسکو روسی صدر ولادی میرپوتین نے کریملن کی جارحیت کے بعد روس میں داخل ہونے والے یوکرینیوں کوغیر معینہ مدت تک ملک میں رہنے اور کام کرنے کی اجازت دینے کے حکم نامے پر دست خط کردیے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اب تک یوکرین کے لوگ 180 دن کی مدت کے…

امریکا کا ترکیہ میں پاپ اسٹارکی گرفتاری اورعدالتی سنسرشپ پراظہارِتشویش

واشنگٹن امریکا نے ترکیہ میں سنسرشپ اورعدالتی ہراسانی کے ذریعے اظہارِرائے کو محدود کرنے کی کوششوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترکیہ میں گذشتہ جمعرات کو پاپ گلوکارہ گلسن کو جیل بھیج دیا گیا تھا۔ان پرمنافرت پھیلانے اورنفرت پر…