سندھ ہائیکورٹ: بانی ایم کیو ایم پر پابندی کے خاتمے کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظور
سندھ ہائیکورٹ نے بانی ایم کیو ایم پر پابندی کے خاتمے سے متعلق سابق رکن سندھ اسمبلی نثار احمد کی درخواست منظور کرلی، سماعت منگل کو ہوگی۔
سندھ ہائیکورٹ میں سابق رکن سندھ اسمبلی نثار احمد پنہور نے بانی ایم کیو ایم پر پابندی ختم کرنے…
