امریکا کا سیلاب متاثرین کیلئے تین کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
عالمی براداری کی جانب پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے امداد کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکا نے تین کروڑ ڈالرز، آسٹریلیا نے دو ملین ڈالر جبکہ کینیڈا نے پچاس لاکھ ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔
ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھی پاکستان…
