Daily Archives

August 30, 2022

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں مزید تین نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع شوپیاں کے علاقے ناگہ بل میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید…

کدو کی کشتی اور نیا ریکارڈ

سنڈریلا کی کہانی میں تو کدوں ( Pumpkin ) کی گھوڑا گاڑی غالباً آپ کو یاد ہوگی مگر حقیقت بھی ایک شخص نے کدو کی بنی کشتی پر سفر طے کرکے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ کدو کی کشتی پر تن تنہا نبراسکا ( Nebraska ) سے تعلق رکھنے والے ہینسین نے 38…

جاپان کے نرسنگ ہوم میں کمسن بچوں کو ملازمتیں ملنے لگیں

جاپان میں نرسنگ ہوم نے کمسن بچوں کو ملازمت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جاپانی شہر کیٹاک یوشہو میں نرسنگ ہوم نے بزرگوں کا دل بہلانے اور انھیں خوش رکھنے کے لیے کمسن بچوں کو ملازمت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان بچوں…