بلدیاتی انتخابات: کئی علاقے ڈوبے ہوئے ہیں، ڈپٹی کمشنر ملیر کا الیکشن کمیشن کو خط
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ سے متعلق ڈپٹی کمشنر ملیر نے بھی الیکشن کمیشن سندھ کو خط لکھ دیا۔ جس میں کہا گيا ہے گڈاپ ٹاؤن کے کئی پولنگ اسٹیشن تاحال زیر آب ہیں، ضلعی انتظامیہ صورتحال بہتر کرنے کی کوشش کررہی ہے…
