دکانداروں پر انکم اور سیلز ٹیکس عائد کرنے میں کچھ غلطی ہوئی، وزیر خزانہ
کراچی: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہم نے یہ تخمینہ لگایا ہے کہ 3ہزار روپے فی دکان سے انکم اور سیلز ٹیکس عائد کیا جائے لیکن اس معاملے میں کچھ غلطی ہوئی کیونکہ ان دکانوں میں چھوٹے دکاندار بھی شامل کرلیے گئے تھے۔
پاکستان اسٹاک…
