شہباز شریف 40 چوروں کے ساتھ قطر بھیک مانگنے گیا ہے، عمران خان
ہری پور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف 40 چوروں کے ساتھ قطر بھیک مانگنے گیا ہے۔
ہری پور میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ انہیں کوئی بھیک نہیں دے گا سب کو معلوم ہے یہ چور ہیں، ہم…
