اہم خبریںپاکستان

پنجاب اسمبلی میں عمران خان کے حق میں قرارداد منظور

 لاہور: پنجاب اسمبلی میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حق میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ 

عمران خان پر درج ہونے والے مقدمات کے خلاف چئیرمن تحریک انصاف عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کی قرار داد میاں محمود الرشید کی جانب سے پیش کی گئی۔

قرار داد میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا عمران خان پر مقدمات کو فوری ختم کیا جائے اور سیاسی لیڈر کا سیاسی میدان میں مقابلہ کیا جائے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی

اس موقع پر اسپیکرصوبائی اسمبلی پورے ہاؤس کو قرارداد متفقہ طور پر منظور ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ علاوہ ازیں قرار داد پیش کرنے کے دوران اپوزیشن ارکان ایوان سے باہر چلے گئ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button