Daily Archives

August 31, 2022

عمران خان نے نیب قانون میں ترامیم کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

تحریک انصاف کے چئیرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے نیب قانون میں نئی ترامیم کےخلاف ترمیمی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی۔ عمران خان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ چیئرمین نیب کی تقرری کا اختیار صدر سے…

عمران خان پر دہشت گردی کا مقدمہ، مدعی، اور آئی جی ڈی آئی جی کو نوٹسز جاری

عمران خان پر دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر عدالت نے آئی جی، ڈی آئی جی، ایس ایچ او اور مدعی کو نوٹسز جاری کردیئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے خود پر دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی…

وزیراعظم کو خط نہ لکھنے پر عمران خان وزیرخزانہ پنجاب سے ناراض

وزیراعظم شہبازشریف کو خط نہ لکھنے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان وزیرخزانہ پنجاب محسن لغاری سے ناراض ہوگئے ہیں۔ دو روز قبل سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین اور صوبائی وزرائے خزانہ کی ایک آڈیو لیک ہوئی تھی، جس میں شوکت ترین نےعمران…

چین سے مزید 2 طیارے امدادی سامان لے کر کراچی پہنچ گئے

امدادی سامان سے لدے مزید 2 چینی طیارے کراچی پہنچ گئے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چین سے مزید دو طیارے امدادی سامان لے کر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چین سے اب تک 4 پروازیں خیمے اور سامان لے کر…

کراچی والوں کے لئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 63 پیسے کی کمی

کراچی والوں کے لئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 63 پیسے کی کمی کردی گئی۔ کراچی کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر ہے کہ نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 63 پیسے کمی کردی ہے۔ نیپرا میں کے الیکٹرک کی سہہ…

سیلاب؛ این 5 کے علاوہ کراچی سے ملک کو ملانے والے تمام زمینی راستے بند

ہر گزرتے دن کے ساتھ سیلاب کی تباہ کاریاں بڑھتی جارہی ہیں اور لوگوں کی نقل مکانی تیزی سے جاری ہے۔ ایک جانب تمام ادارے اور زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے سرگرداں ہیں تو دوسری جانب دوست ممالک کی…

بارشوں کے بعد ملک بھر میں اب شدید ترین سردی کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے زیر اثر رواں سال ہر موسم شدید سے شدید تر ہو جائے گا، سردی بھی اسی شدت سے پڑے گی۔ شدید گرمی، موسلا دھار بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثر پاکستانیوں کوموسم بدلنے کے بعد بھی اچھی خبریں…

بلوچستان میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئی

 کوئٹہ: بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئی۔  خیبر پختون خوا اور بلوچستان سمیت ملک میں تباہی کی داستانیں رقم کرنے والے سیلاب نے رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں 254 افراد کی جانیں لے لیں۔…

پاکستانی فلم ہیرو بلال اشرف ٹی وی ڈرامے میں ڈیبیو کیلئے تیار

کراچی: مشہور پاکستانی فلموں رنگریزا، جانان، یلغار اور ٹیلی فلم ایک ہے نگار جیسی بہترین فلموں میں مرکزی کردار ادا کرنے والے بلال اشرف جلد ہی ڈرامے میں ڈیبیو کرنے والے ہیں۔ بڑے پردے پر آئے دن مرکزی کردار نبھاتے نظر آنے والے بلال اشرف…

حدیقہ کیانی پیسوں سے بھرا گُلک عطیہ کرنے والی بچیوں کا جذبہ دیکھ کر حیران

کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی سیلاب زدگان کی امداد کرنے والی بچیوں کا جذبہ دیکھ کر حیران رہ گئیں۔ حدیقہ کیانی ان دنوں بلوچستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کیلئے اپنی سیلاب زدگان مہم ’وسیلہ راہ‘ کے تحت امدادی…